جھکی ہوئی یہ جبی ہے حضور دیکھیں نا ہمارا کوئی نہیں ہے حضور دیکھیں نا